Jurm ka Phal

Jurm ka Phal

Jurm ka Phal (جرم کا پھل)

Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.

The novel "Jurm ka Phal / جرم کا پھل" marks the 37th installment in the esteemed "Inspector Kamran Mirza Series" Originally published by "Maktaba Ishtiaq" in September 1982, "Jurm ka Phal / جرم کا پھل" continues to captivate readers with its intriguing storyline.

For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Jurm ka Phal / جرم کا پھل" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.


Jurm ka Phal Novel Details
Novel Number: 37
Novel Name: جرم کا پھل
Series: انسپکٹر کامران مرزا سیریز
Publisher: مکتبہ اشتیاق
Year: ستمبر 1982

جرم کا پھل حاضر ہے۔ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ یہ آپ کے لیے نہیں۔ میری کتابیں پڑھ پڑھ کر آپ جرم سے نفرت کرنا تو سیکھ چکے ہیں۔ جرم کرنے کا تو خیال تک آپ ذہن میں نہیں لا سکتے، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ جرم کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور وہ اس کا پھل کھا سکیں گے، بڑی غلطی پر ہوتے ہیں۔ اس غلطی کا احساس انہیں اس وقت ہوتا ہے جب پھل پل چکا ہوتا ہے۔ خدا آپ کو ایسے پھلوں سے محفوظ رکھے، اس سے کہیں بہتر صبر کا پھل ہے، قناعت کا پھل ہے۔ یہ پھل کبھی مایوس نہیں کرتے۔ آپ بھی تجربہ کریں، کیونکہ تجربہ شرط ہے، اگر آپ کے پاس تھوڑا بہت ہے، لیکن آپ اسے ہی غنیمت سمجھے ہوئے ہیں تو یہ بہت ہےاور اگر آپ کے پاس بہت کچھ ہے اور آپ اسے تھوڑا سمجھنے پر تلے ہیں توسمجھیے کہ آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ نہ جانے میں کیا سمجھانے پر تل گیا ہوں، کہیں آپ یہ نہ کہنے پر تل جائیں کہ اس بار میں آپ کو بور کرنے پر تل گیا ہوں۔ اگر یہ بات ہے تو دو باتیں کا باب ختم اور جرم کا باب شروع۔

 

جرم کا پھل ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ

یہ وقت نماز کا تو نہیں۔

آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔

کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔

آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔

آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔

اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ

مخلص

اشتیاق احمد

Before reading a Jurm ka Phal novel, make sure of the following:

  • This is not the time for prayer.
  • You don't have any school work to do.
  • There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
  • You haven't committed to giving your time to anyone.
  • Your family members haven't assigned any tasks to you.

If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Jurm ka Phal. Thank you.

Regards,
Ishtiaq Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *