Andha Waar

Andha Waar

Andha Waar (اندھا وار)

Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.

The novel "Andha Waar / اندھا وار" marks the 530th installment in the esteemed "Inspector Jamshed Series" Originally published by "MIS Publications" in May 2006, "Andha Waar / اندھا وار" continues to captivate readers with its intriguing storyline.

For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Andha Waar / اندھا وار" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.


Andha Waar Novel Details
Novel Number: 530
Novel Name: اندھا وار
Series: انسپکٹر جمشید سیریز
Publisher: ایم آئی ایس پبلشرز
Year: مئی 2006

السلام علیکم

آپ اندھا وار پڑھ رہے ہیں۔ آپ سوچ سکتے ہیں اندھا وار کس قدر خطرناک ہوتا ہے، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ آپ کے لیے خطرناک نہیں۔ جی ہاں۔ آپ کے لیے سسپنس فل کو سکتا ہے۔ لیکن یہ صرف میرا اندازہ ہے اور میرا اندازہ غلاط بھی ہو سکتا ہے۔ ان اندازوں میں بس یہی بری بات ہے۔ جب دیکھو۔ غلط ہو جاتے ہی اور یہ صرف اندازوں کی بات نہیں۔ بڑے بڑوں کے اندازے غلط ہو جاتے ہیں اور بڑے بڑے سر پٹک کے رہ جاتے ہیں۔ مطلب یہ کہ اندازوں پر جانے کی ضرورت نہیں۔ آپ ناول پڑھ کر اندازہ لگا ہی لیں گے۔ بات ہو رہی تھی اندھا وار کی اور شروع ہو گئی اندازوں کی۔ شاید اس لیے کہ وار جو اندھا ہے۔ اندھا ادھر ادھر نہیں نکلے کا تو اور کیا کرے گا۔ اور اگر وہ صحیح رخ پر رہے تو اسے اندھا کون کہے گا۔ پہلے دو ناول عین وقت پر شائع ہونے سے امید ہو چلی ہے کہ آئی ایم ایس اس باقاعدگی کو آواز دینے میں کامیاب ہو جائے گی جو کسی زمانے میں میرا خاصہ تھی۔ ویسے تو باقاعدگی ہے ہی خاصے کی چیز۔ اگرچہ اس بات کو سمجھنے کے لیے آپ کو ذہن پر خاصہ زور دینا پڑے گا۔ دو باتیں کا یہ اونٹ کسی کروٹ بیٹھ نہیں رہا۔ کیوں نہ میں آپ سے اجازت لے لوں اور آپ اندھا وار پڑھنے کے لیے فارغ ہو جائیں۔ اسی میں بہتری ہی۔ کیونکہ اندھے کو ہری ہری سوجھتی ہے۔ اب آپ جانیں۔ آپ کے اندازے جانیں۔ میں تو چلا۔

 

اندھا وار ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ

یہ وقت نماز کا تو نہیں۔

آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔

کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔

آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔

آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔

اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ

مخلص

اشتیاق احمد

Before reading a Andha Waar novel, make sure of the following:

  • This is not the time for prayer.
  • You don't have any school work to do.
  • There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
  • You haven't committed to giving your time to anyone.
  • Your family members haven't assigned any tasks to you.

If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Andha Waar. Thank you.

Regards,
Ishtiaq Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *