Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar (اشتیاق احمد کے پسندیدہ اشعار )
Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.
The novel "Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar / اشتیاق احمد کے پسندیدہ اشعار " marks the 21st installment in the esteemed "پسندیدہ اشعار" Originally published by "چناب رنگ اکیڈمی" in June 1986, "Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar / اشتیاق احمد کے پسندیدہ اشعار " continues to captivate readers with its intriguing storyline.
For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar / اشتیاق احمد کے پسندیدہ اشعار " and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.
Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar | Novel Details |
---|---|
Novel Number: | 21 |
Novel Name: | اشتیاق احمد کے پسندیدہ اشعار |
Series: | پسندیدہ اشعار |
Publisher: | چناب رنگ اکیڈمی |
Year: | جون 1986 |
ہر شخص کا کوئی نہ کوئی شوق ہوتا ہے جاسوسی کتب پڑھنے کے ساتھ ساتھ ایک زمانے میں میرا یہ شوق بھی رہا کہ جو بھی اچھا شعر کہیں پڑھا، اسے اپنی نوٹ بک میں لکھ لیا۔ اس طرح پسندیدہ اشعار کی ایک پوری کاپی ترتیب پاگئی ، اور پھر ہوا یہ کہ پھر یہ کاپی عبد الحمید بھٹی صاحب کے ہاتھ لگ گئی۔ یہ پہلے ہی اشعار کے چند مجموعے شائع کر چکے ہیں، لہذا اس مجموعے کو شائع کرنے سے کہاں چوکنے والے تھے۔ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ۔ آپ جانتے ہی ہیں، میں ہاتھ دھو کر پیچھے پڑنے سے بہت گھبراتا ہوں، لہذا کوئی راستہ نہ پاکر نوٹ بک ان کے حوالے کردی اور اشعار کے مجموعے کی صورت میں شائع کرنے کی اجازت انھیں دے دی۔ اس اجازت سے انھوں نے یہ چکر بھی چلایا کہ سرورق پر میری تصویر لگا نے کا پروگرام بنا لیا، اب آپ ہی بتایئے اس میں، ہمیں کیا کر سکتا تھا۔ چلیے اس بہانے آپ کو میری ایک بڑے سائز کی تصویر بھی مل جائے گی، گویا ایک پنتھ دو کاج ہو جائیں گے یا پھر یہ کہہ لیں، اندھا کیا چاہے دو آنکھیں۔ خدا نخواستہ میں آپ کو اندھے نہیں کہہ رہا، یہ تو محاورے کا معاملہ ہے اور محاورے کے معاملہ میں میں بے بس ہوں۔
مکتبہ اشتیاق کے علاوہ دو باتیں لکھنے کا یہ پہلا اتفاق ہے اور شاید آخری بھی معاف کیجئے گا۔
اشتیاق احمد کے پسندیدہ اشعار ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ
یہ وقت نماز کا تو نہیں۔
آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔
کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔
آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔
آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔
اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ
مخلص
اشتیاق احمد
Before reading a Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar novel, make sure of the following:
- This is not the time for prayer.
- You don't have any school work to do.
- There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
- You haven't committed to giving your time to anyone.
- Your family members haven't assigned any tasks to you.
If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Ishtiaq Ahmed kay Pasandeeda Ishaar. Thank you.
Regards,
Ishtiaq Ahmed