Aami Abbu Muqabla (امی ابو مقابلہ)
Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.
The novel "Aami Abbu Muqabla / امی ابو مقابلہ" marks the 24th installment in the esteemed "نئی نسل - نیا ادب" Originally published by "Ishtiaq Publications" in July 1993, "Aami Abbu Muqabla / امی ابو مقابلہ" continues to captivate readers with its intriguing storyline.
For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Aami Abbu Muqabla / امی ابو مقابلہ" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.
Aami Abbu Muqabla | Novel Details |
---|---|
Novel Number: | 24 |
Novel Name: | امی ابو مقابلہ |
Series: | نئی نسل - نیا ادب |
Publisher: | اشتیاق پبلی کیشنز |
Year: | جولائی 1993 |
آپ نے آج تک کُشتی کے مقابلے دیکھیں ہوں گے۔۔۔ کرکٹ کے مقابلے دیکھیں ہوں گے۔۔۔ دوڑ کے مقابلے دیکھیں ہوں گے۔۔۔ ناجانے اور کون کون سے مقابلے دیکھیں ہوں گے۔۔۔ اب امی ابو مقابلہ دیکھیں۔
ارے آپ تو حیرت سے اُچھل ہی پڑے۔۔۔ بھلا امی ابو کا مقابلہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ ان کا مقابلہ تو کیا ہی نہیں جا سکتا۔۔۔ امی ابو کے پیار اور محبت کو تو کوئی دوسرا چھو بھی نہیں سکتا۔۔۔
پھر امی ابو کے درمیان یہ کیسا مقابلہ تھا۔۔۔ پڑھتے ہوئے آپ کے لبوں پر ہنسی کے فوارے چھوٹ پڑیں گے۔۔۔ جب آپ کو امی ابو کے مقابلے کا پتہ چلے گا تو حیران رہ جائیں گے۔۔۔ بلکہ حیرت سے اُچھل پڑیں گے۔۔۔ اس مقابلے میں کون جیتا۔۔۔ یہ تو آپ ناول پڑھ کر ہی جان سکیں گے۔۔۔ تو پھر آپ ناول پڑھیے اور ہمیں اجازت دیجیے۔
امی ابو مقابلہ ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ
یہ وقت نماز کا تو نہیں۔
آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔
کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔
آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔
آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔
اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ
مخلص
اشتیاق احمد
Before reading a Aami Abbu Muqabla novel, make sure of the following:
- This is not the time for prayer.
- You don't have any school work to do.
- There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
- You haven't committed to giving your time to anyone.
- Your family members haven't assigned any tasks to you.
If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Aami Abbu Muqabla. Thank you.
Regards,
Ishtiaq Ahmed