Bottle ka Jinn

Bottle ka Jinn

Bottle ka Jinn (بوتل کا جن)

Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.

The novel "Bottle ka Jinn / بوتل کا جن" marks the 2nd installment in the esteemed "مزاحیہ ناول" Originally published by "Feroz Sons" in 1973-1975, "Bottle ka Jinn / بوتل کا جن" continues to captivate readers with its intriguing storyline.

For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Bottle ka Jinn / بوتل کا جن" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.


Bottle ka Jinn Novel Details
Novel Number: 02
Novel Name: بوتل کا جن
Series: مزاحیہ ناول
Publisher: فیروز سنز
Year: 1973-1975

آپ نے بوتل کے جن کی بہت سی کہانیاں پڑھی ہوں گی۔۔۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ نے آج تک کسی بوتل کے جن کی ایسی کہانی نہیں پڑھی ہوگی۔۔۔ ارے ہم نے ایسا دعویٰ کیسے کر دیا۔۔۔ ہمارایہ دعویٰ غلط بھی تو ہو سکتا ہے۔۔۔ بھلا ہم غیب کا علم کیوں کر جان سکتے ہیں۔
لیجیے بوتل کے انوکھے جن سے ملیے۔۔۔ ہر سطر پر آپ کا دل تیزی سے دھک دھک کرنے لگے گا۔۔۔ ارے یہ ہمیں آج کیا ہوا۔۔۔ دعوے پر دعویٰ کیے جا رہے ہیں۔۔۔ شاید بوتل کے جن کی وجہ سے ہم پر بھی بوکھلاہٹ طاری ہو چکی ہے۔۔۔ہم نے بھی آج تک بوتل کے جن کی ایسی کہانی نہیں پڑھی۔
کہانی کا انجام آپ کی توقع کے خلاف نکلے گا۔۔۔ آپ تو کچھ اور ہی سوچ بیٹھے ہوں گے۔۔۔ اور ہو کچھ اورجائے گا۔۔۔ لیجیے بات کہاں سے کہاں جا پہنچی۔۔۔ بوتل کا جن پڑھیے اور لطف اٹھائیے۔

 

بوتل کا جن ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ

یہ وقت نماز کا تو نہیں۔

آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔

کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔

آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔

آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔

اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ

مخلص

اشتیاق احمد

Before reading a Bottle ka Jinn novel, make sure of the following:

  • This is not the time for prayer.
  • You don't have any school work to do.
  • There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
  • You haven't committed to giving your time to anyone.
  • Your family members haven't assigned any tasks to you.

If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Bottle ka Jinn. Thank you.

Regards,
Ishtiaq Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *