Havali ka Israr

Havali ka Israr

Havali ka Israr (حویلی کا اسرار)

Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.

The novel "Havali ka Israr / حویلی کا اسرار" marks the 164th installment in the esteemed "Inspector Jamshed Series" Originally published by "Ishtiaq Publications" in August 1984, "Havali ka Israr / حویلی کا اسرار" continues to captivate readers with its intriguing storyline.

For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Havali ka Israr / حویلی کا اسرار" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.


Havali ka Israr Novel Details
Novel Number: 164
Novel Name: حویلی کا اسرار
Series: انسپکٹر جمشید سیریز
Publisher: اشتیاق پبلی کیشنز
Year: اگست 1984

کچھ پڑھنے والوں کا کہنا ہے کہ آپ کی بعض ناولوں کی دو باتیں بالکل پلّے نہیں پڑھیں۔ ان کی یہ بات سن کر اور پڑھ کر مجھے بہت حیرت ہوتی ہے۔ کیونکہ میں تو بہت ہی سادہ الفاظ استعمال کرنے کا عادی ہوں۔ نہ صرف ناولوں میں بلکہ دو باتیں میں بھی۔ پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دو باتیں کسی پڑھنے والے کے پلّے نہ پڑھیں۔ ہاں، یہ ہوسکتا ہے کہ کوئی بات مصلحت کے تحت اشاروں کنایے میں لکھ دی جائے اور آپ اسے سمجھ نہ سکیں، لیکن کسی مجبوری کی بنا پر ہوتا ہے۔ آپ ایسا کریں اشاروں اور کنایوں کو سمجھنے کی کوشش ابھی سی شروع کر دیں۔ ایک دن آپ اشاروں کنایوں کو اس طرح سمجھنے لگ جائیں گے کہ پھر سیدھی سادی عبارتیں آپ کو ایک آنکھ نہیں بھایا کریں گی۔ ہوسکتا ہے، اس صورت میں آپ یہ شکایت داغ دیں۔ آپ کی اس بات کی دو باتیں اشاروں کنایوں سے خالی تھیں، سمجھ نہیں آسکیں۔ اگر ایسا لکھا ہوا مل گیا تو میں یقیناً اپنا سر پیٹ لوں گا۔ خدا ایسے وقت سے بچائے۔ آ مین۔

تو یہ تھیں اس بار کی اشاروں کنایوں والی دوباتیں۔

 

حویلی کا اسرار ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ

یہ وقت نماز کا تو نہیں۔

آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔

کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔

آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔

آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔

اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ

مخلص

اشتیاق احمد

Before reading a Havali ka Israr novel, make sure of the following:

  • This is not the time for prayer.
  • You don't have any school work to do.
  • There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
  • You haven't committed to giving your time to anyone.
  • Your family members haven't assigned any tasks to you.

If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Havali ka Israr. Thank you.

Regards,
Ishtiaq Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *