Hazaar Saal ka Aadmi (ہزار سال کا آدمی)
Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.
The novel "Hazaar Saal ka Aadmi / ہزار سال کا آدمی" marks the 19th installment in the esteemed "Inspector Kamran Mirza Series" Originally published by "Maktaba Ishtiaq" in November 1980, "Hazaar Saal ka Aadmi / ہزار سال کا آدمی" continues to captivate readers with its intriguing storyline.
For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Hazaar Saal ka Aadmi / ہزار سال کا آدمی" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.
Hazaar Saal ka Aadmi | Novel Details |
---|---|
Novel Number: | 19 |
Novel Name: | ہزار سال کا آدمی |
Series: | انسپکٹر کامران مرزا سیریز |
Publisher: | مکتبہ اشتیاق |
Year: | نومبر 1980 |
انسپکٹر کامران مرزا کے ناول کے بارے میں یہ شکایات عام تھیں کہ ان کے ناولوں میں غلطیاں بہت کو ہوتی ہیں۔ کتابت معیاری نہیں ہوتی اور یہ بے قاعدگی سے آتے ہیں۔ ان تمام شکایات کو ختم کرنے کی غرض سے مکتبہ بائع و بہار کی بجائے یہ ناول بھی مکتبہ اشتیاق سے شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ امید ہے ، یہ فیصلہ آپ کو بھی پسند آئے گا ، اس فیصلے کا نتیجہ انسپکٹر کامران مرزا کے پہلے ناول کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔
ہزار سال کا آدمی پڑھ کر آپ حیران بھی ہوں گے، اور پریشان بھی ، کیا کیا جائے، اپنے ناولوں میں آپ کو اگر میں حیران اور پریشان نہ کروں تو آپ کہتے ہیں، ناول میں مزا نہیں آیا ، لہذا میرے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کو حیران بھی کروں اور پریشان بھی ۔ امید ہے آپ ضرورت سے کچھ زیادہ ہی … بس اب میں حیران اور پریشان کا لفظ استعمال نہیں کروں گا ۔
ہزار سال کا آدمی ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ
یہ وقت نماز کا تو نہیں۔
آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔
کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔
آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔
آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔
اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ
مخلص
اشتیاق احمد
Before reading a Hazaar Saal ka Aadmi novel, make sure of the following:
- This is not the time for prayer.
- You don't have any school work to do.
- There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
- You haven't committed to giving your time to anyone.
- Your family members haven't assigned any tasks to you.
If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Hazaar Saal ka Aadmi. Thank you.
Regards,
Ishtiaq Ahmed