Hazaar Saal Pehlay Ki Baat (ہزار سال پہلے کی بات)
Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.
The novel "Hazaar Saal Pehlay Ki Baat / ہزار سال پہلے کی بات" marks the 7th installment in the esteemed "کہانیوں کا مجموعہ" Originally published by "Maktaba Ishtiaq" in July 1980, "Hazaar Saal Pehlay Ki Baat / ہزار سال پہلے کی بات" continues to captivate readers with its intriguing storyline.
For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Hazaar Saal Pehlay Ki Baat / ہزار سال پہلے کی بات" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.
Hazaar Saal Pehlay Ki Baat | Novel Details |
---|---|
Novel Number: | 07 |
Novel Name: | ہزار سال پہلے کی بات |
Series: | کہانیوں کا مجموعہ |
Publisher: | مکتبہ اشتیاق |
Year: | جولائی 1980 |
ہزار سال پہلے کی بات ہے ، آپ کو پرانی ہر گرز محسوس نہیں ہوگی، کیو نکہ یہ صرف نام کی ہزار سال پہلے کی بات ہے ، یوں یہ جدید دور جن بھوت پریاں، شہزاد ہے کی کہانیاں ہیں ، ان میں آپ کو شہزادیاں نہیں ملیں گی ، ان میں تو آپ خود کو ہنستا کھیلتا، اچھلتا کودتا اور دکھی دلوں کے کام آتا پائیں گے اور شاید آپ یہ کر اٹھیں یہ تو ہزار سال بعد کی بات ہے۔
وقت وقت کی بات ہے ، ایک زمانہ تھا جب بچے اور صرف بچے ہی نہیں بڑے بھی صرف جادوئی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے تھے ، اس سلسلے میں شاید پہلا قدم اٹھانے والا میں ہی ہوں جس نے آپ کو نئی قسم کی کہانیاں دیں ، ان کہانیوں ہیں جاسوسی کہانیاں ، شوخیوں اور شرارتوں سے بھر پور کہانیاں شامل ہیں اور میں بجا طور پر کہ سکتا ہوں کہ اب بچے ہزار سال پہلے کی کہانیاں پڑھنا پسند نہیں کرتے ، اب تو وہ چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں اور چاند پر جانے کے خواہش مند لوگ جنوں بھوتوں کو کس طرح خاطر میں لا سکتے ہیں ۔
ہزار سال پہلے کی بات ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ
یہ وقت نماز کا تو نہیں۔
آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔
کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔
آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔
آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔
اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ
مخلص
اشتیاق احمد
Before reading a Hazaar Saal Pehlay Ki Baat novel, make sure of the following:
- This is not the time for prayer.
- You don't have any school work to do.
- There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
- You haven't committed to giving your time to anyone.
- Your family members haven't assigned any tasks to you.
If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Hazaar Saal Pehlay Ki Baat. Thank you.
Regards,
Ishtiaq Ahmed