Inspector Jamshed ki Shikast (انسپکٹر جمشید کی شکست)
Ishtiaq Ahmed stood as a renowned figure in the realm of Pakistani Young Adult fiction writing. Renowned for his distinctive narrative style, he earned fame through a collection of detective-themed, action-packed novels. His literary contributions are predominantly presented in the Urdu language, resonating with a wide readership. Notably, Ishtiaq Ahmed enjoyed a prominent stature during the late 1970s through the late 1990s, a period when his popularity soared and his literary works left an indelible mark on the literary landscape.
The novel "Inspector Jamshed ki Shikast / انسپکٹر جمشید کی شکست" marks the 552nd installment in the esteemed "Inspector Jamshed Series" Originally published by "Atlantis Publications" in July 2007, "Inspector Jamshed ki Shikast / انسپکٹر جمشید کی شکست" continues to captivate readers with its intriguing storyline.
For those eager to delve into its pages, the opportunity to read "Inspector Jamshed ki Shikast / انسپکٹر جمشید کی شکست" and download the novel by Ishtiaq Ahmed in PDF format is available. To initiate the download, kindly click on the designated button provided below.
Inspector Jamshed ki Shikast | Novel Details |
---|---|
Novel Number: | 552 |
Novel Name: | انسپکٹر جمشید کی شکست |
Series: | انسپکٹر جمشید سیریز |
Publisher: | اٹلانٹس پبلی کیشنز |
Year: | جولائی 2007 |
السلام علیکم! لیجیے انسپکر جمشید کی شکست حاضر ہے۔ نام پڑھ کر آپ پریشان ہو گئے ہوں گے کہ اس ناول میں انسپکٹر جمشید شکست کھا جائیں گے … جی ہاں! یہی بات ہے۔ لیکن کوئی شکست ایسی بھی تو ہوتی ہے جو ہوتی تو ہے شکست ہی… لیکن فتح کے بجائے شکست کھانے ہی کو انسان پسند کرے … اس ناول میں بھی صورت حال کچھ ایسی ہی تھی۔ انسپکٹر جمشید شکست کھانے پر مجبور ہو گئے … اور انہیں یہ شکست قبول کرنا پڑی۔
لہذا آپ بھی مجبورا اس شکست کو قبول کر لیں … اس میں ہم سب کا بھلا ہے … کیونکہ فتح کی صورت میں زیادہ تکلیف محسوس ہوتی … اور اس فتح کو آپ کسی صورت پسند نہ کرتے بلکہ یہ کہ اُٹھتے … یہ انسپکٹر جمشید نے کیا کیا … اس سے تو کہیں بہتر تھا کہ وہ شکست مان لیتے… ہار جاتے … پر ایسا نہ کرتے …
لیکن اب آپ کو ایسا کہنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی … جمشید کی شکست پر بھی آپ کو الجھن نہیں ہوگی … بلکہ ایک طرح کا اطمینان محسوس کریں گے … تو پھر آخر میں آپ بھی کہتے نظر آئیں گے. بھئی واہ … شکست ہو تو ایسی.
انسپکٹر جمشید کی شکست ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ
یہ وقت نماز کا تو نہیں۔
آپ کو سکُول کا کوئی کام تو نہیں کرنا۔
کل آپ کا کوئی ٹیسٹ یا امتحان تو نہیں۔
آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے رکھا۔
آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی کام تو نہیں لگا رکھا۔
اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں۔ پہلے نماز اور دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔ شکریہ
مخلص
اشتیاق احمد
Before reading a Inspector Jamshed ki Shikast novel, make sure of the following:
- This is not the time for prayer.
- You don't have any school work to do.
- There are no tests or exams scheduled for tomorrow.
- You haven't committed to giving your time to anyone.
- Your family members haven't assigned any tasks to you.
If any of these conditions are true, put the novel in the closet. First, complete your prayers and other tasks, and then you can read Inspector Jamshed ki Shikast. Thank you.
Regards,
Ishtiaq Ahmed