Wasif ka Talisamati Safar
یہ شہنشاہ واصف کی حیرت انگیز، دلچسپ اور سبق آموز طلسماتی سفر کی داستان ہے۔ یہ خوفناک اور پراسرار سفر سامرہ کے عظیم الشان شاہی محلات اور گیارہ ہزار سیڑھیوں والے طلسمی مینار سے شروع ہو کر سرزمیں ایران کی قدیم دارالحکومت استخر کے وسیع اور پراسرار کھنڈرات پر ختم ہوتا ہے۔ اس سفر میں واصف پر کیا کچھ بیتی؟ یہ سب کچھ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ طلسماتی سفر چار ناولز پر مشتمل ہے۔
واصف اور طلسمی مینار
واصف اور طلسماتی وادی
واصف اور طلسماتی محل
واصف پراسرار کھنڈرات میں